تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:59

آئی جی پنجاب آفتاب سلطان انے اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا

جیو نیوز - لاہور…آئی جی پنجاب آفتاب سلطان انے اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا ہے ،گریڈ بائیس کے سینئر افسرآفتاب سلطان کو ہفتے کے روز بحیثیت آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا تھا ۔آئی جی بننے سے پہلے آفتاب سلطان بطورکمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.