تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 13:55

سی سی پی او لاہور نے تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

جیو نیوز - لاہور… سی سی پی او لاہور نے پولیس اہل کاروں کے تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔سی سی پی او آفس سے جا ری بیان کے مطابق ایک پولیس اہل کاروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔ تبادلوں پرپابندی اورچھٹیاں انتخابات کے باعث منسوخ کی گئیں

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.