تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 14:5

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ عارضی طور پر بند

جیو نیوز - اسلام آباد…الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر کاغذات نامزدگی جاری کرنے کے بعد ٹریفکنگ بڑھ گئی جس کے باعث پی ٹی سی ایل نے اسے عارضی طور پربند کر دیا ہے۔ڈی جی آئی ٹی الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی اپ لوڈ کرنے کے بعد 50 ہزار افراد فی منٹ کمیشن کی ویب سائٹ کا جائزہ لے رہے ہیں، ویب سائٹ بحال کرنے کے لیے متبادل انتظام کیا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.