تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 0:55

الیکشن کمیشن نے4ہزار800 سے زائد کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کرلی

جیو نیوز - اسلام آباد....اب تک12ہزار890کاغذات نامزدگی وصول ہوچکے جن میں سے الیکشن کمیشن نے4ہزار864 کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کرلی۔الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج دوسرا دن ہے۔کمیشن اب تک ساڑھے 4ہزار سے زائد امیدواروں کے کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کر چکاہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے 12 ہزار 890 کاغذات نامزدگی موصول ہوچکے ہیں،الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک 4ہزار 864 کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کی جاچکی ہے۔ کاغذات نامزدگی کے حوالے سے آج صورتحال واضح ہوجائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.