تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 3:35

کراچی : رینجرز کے آپریشنز میں 20 سے زائد افراد زیر حراست

جیو نیوز - کراچی....کراچی کے علاقوں کورنگی اور قصبہ کالونی میں رینجرزنے آپریشنز کے دوران 20 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ قصبہ کالونی کے علاقے میں لگے بیریئر توڑ دیے گئے جبکہ ہتھیار بھی برآمد کرلیے گئے۔اس سے پہلے لسبیلہ چوکی حملے کے بعد سولجربازار اور پٹیل پاڑہ میں پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک زخمی ملزم سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.