تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:5

دھرم پورہ نہر لاہور سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی

جیو نیوز - لاہور… لاہور میں دھرم پورہ نہر سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی مقتول کو مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے گھر سے اغواء کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.