تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:15

پنجاب میں176 پولنگ اسٹیشن بغیر عمارت کے ہوں گے

جیو نیوز - لاہور…پنجاب میں176 ایسے پولنگ اسٹیشن بھی ہوں گے جو بغیر عمارت کے ہوں گے ،اس بات کا انکشاف الیکشن کمیشن کی جانب سے اس اعلان کے بعد ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ 176پولنگ اسٹیشنوں پرٹینٹ لگاکر پولنگ کرائی جائے گی۔بغیر عمارت کے پولنگ سٹیشن 21اضلاع میں ہیں،ملتان میں 16،قصور میں ایک سرگودھا میں 27،شیخوپورہ اوراوکاڑہ میں 18بغیرعمارت کے پولنگ اسٹیشن ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.