تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 9:10

باجوڑ ایجنسی سے خاتون امیدواربادام زریں کے کاغذات نامزدگی منظور

جیو نیوز - باجوڑ ایجنسی …قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں این اے 44سے بادام زریں نامی خاتون کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ہیں۔قبائلی علاقوں کی تاریخ میں پہلی بار خاتون امیدوار الیکشن لڑیں گی اور اس سلسلے میں انہوں نے پہلا مر حلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ براہ راست انتخابات میں حصہ لینے بادام زریں نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ خواتین کے خدمت کیلئے میدان میں آئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.