تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 9:53

کراچی سپر ہائی وے پرسیکیورٹی اہل کاروں کی کارروائی،دہشتگر دگرفتار

جیو نیوز - کراچی…رینجرز اور حساس اداروں نے کاروائی کرکے سپرہائی سے کالعدم تحریک طالبان کے رہنما کو گرفتار کرلیا ہے۔انٹیلی جنس ،ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کے عسکری ونگ سے ہے۔ ملزم نے تفتیش کے دوران کراچی میں اہم شخصیات پر حملے کا انکشاف کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.