تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 10:27

الیکشن کمیشن کاتمام وفاقی و صوبائی سیکریٹریز کے تبادلوں کا حکم

جیو نیوز - اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے تمام وفاقی اور صوبائی سیکریٹری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے نگراں حکومتوں کو جاری کیے احکامات میں کہا گیاہے کہ جن افسروں کو عہدوں پر برقرار رکھنا ضروری ہو ان کے علاوہ تمام سیکریٹریز کو تبدیل کردیا جائے، تمام خود مختار اور نیم خود مختار اداروں کے جانب دار سربراہان کو بھی تبدیل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن سے تحفظات کا اظہار کیا تھاکہ سابق حکومت نیجاتے جاتے اہم عہدوں پر من پسند افسروں کو تعینات کردیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.