تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 15:16

ن لیگ کا ٹکٹ نہ ملنے پر سکینہ مینگل نے خود پر مٹی کاتیل چھڑک لیا

جیو نیوز - کوئٹہ…ٹکٹ نہ ملنے پرمسلم لیگ(ن)کی سکینہ مینگل کی خودسوزی کی کوشش، سکینہ مینگل نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مخصوص نشستوں پر ٹکٹ نہ ملنے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے خودپرمٹی چھڑک لیا ،تاہم کارکنان اورصحافیوں نے اُنہیں بچالیا۔سکینہ مینگل کا کہنا ہے کہ اُن کی پارٹی کے لئے بڑی خدمات ہیں لیکن اُن کے بعد میں پارٹی میں آنے والوں کوٹکٹ جاری کردیاگیا جس سے اُن کی حق تلفی ہوئی ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پولی نے اقدام خودکشی پر سکینہ مینگل کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.