تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:47

جعلی ڈگری، سابق ایم پی اے رضوان گل سزا سنتے ہی عدالت سے فرار

جیو نیوز - سرگودھا …سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے سا بق رکن پنجا ب اسمبلی چو ہد ر ی رضو ا ن گل کو جعلی ڈگر ی کے الز ا م میں 3 سا ل قید اور 5 ہز ا ر روپے جر ما نے کی سز ا کا حکم سنا دیا گیا، عدالتی فیصلے سے قبل ملز م فرا ر ہو گیا۔ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا عبد الستا ر نے مسلم لیگ ن کے حلقہ پی پی 34 سے سا بق رکن پنجا ب اسمبلی چو ہد ر ی رضوا ن گل کو جعلی ڈگر ی پر تین سا ل قید اور پا نچ ہز ا ر روپے جر ما نے کی سز ا کا حکم سنا یا، عدالتی فیصلے سے قبل ہی مسلم لیگ ن کے سا بق رکن پنجاب اسمبلی عدالت سے فرا ر ہو گئے۔ 2008 کے عا م انتخا با ت میں چو ہد ر ی رضوا ن گل حلقہ پی پی 34 سے رکن پنجا ب اسمبلی منتخب ہو ئے تھے جنہیں جعلی ڈگر ی رکھنے کے الز ا م میں 2010 میں نا اہل قرا ر دے دیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.