تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:27

دھماکہ خیز مواد: کالعدم جماعت کے ملزمان عدالتی ریمانڈ پر جیل روانہ

جیو نیوز - کراچی…بلال احمد… جوڈیشل مجسٹر یٹ غربی سہیل محمد لغاری نے دھماکہ خیز مواد اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے کالعدم جماعت کے ملزمان انعام اللہ عرف مولا،شفیق ،عالم شیر محسود اور عرفان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے اور چالان طلب کرلیا ہے منگل کو سماعت کے موقع پر سرکاری وکیل شمیم احمد نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کو سی آئی ڈی نے سلطان آباد پہاڑی علاقہ سے گرفتار کرکے ان کے قبضے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.