3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 2:46
کراچی: لانڈھی میں پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست
جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران متعددافراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد شریک ہے، آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کے ٹھکانوں پرچھاپے مارے گئے۔