تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:7

الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا،دہری شہریت،جعلی ڈگری زیر بحث آئینگے

جیو نیوز - اسلام آباد… چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا ایک اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ، جعلی ڈگریوں اور دوہری شہریت کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔ اجلاس میں بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کو انتخابات میں ووٹ کا حق دینے کے معاملے پر بھی غور ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.