تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:27

سپریم کورٹ میں اڈیالہ جیل کے لاپتہ قیدیوں سے متعلق کیس کی سماعت

جیو نیوز - اسلام آباد… اڈیالہ جیل کے لاپتہ قیدیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ حراستی مرکز میں رکھے قیدیوں کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیوں نہیں کیا؟ اور یہ سلسلہ آخر کب تک چلے گا؟،اس پر خفیہ ادارے کے وکیل راجا ارشاد کا کہنا تھا کہ ان افراد کو تحویل میں رکھنے کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا گیا۔ سپریم کورٹ میں اڈیالہ جیل کے لاپتہ قیدیوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان ،جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں جا ری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.