3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:37
پی ایس 98 سے ایم کیو ایم کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد
جیو نیوز - کراچی… پی ایس 98 سے متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار شبیر احمد خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئے گئے ۔ تجویز کنندہ کا تعلق شبیر احمد خان کے علاقے سے نہ ہونے کے باعث کاغذات نامزدگی مسترد کیئے گئے۔