تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:18

راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی موخر

جیو نیوز - اسلام آباد…سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی موخر کر دی گئی ہے، ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی ایف بی آر ، اسٹیٹ بینک اور نیب سے رپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے موخر کی گئی ۔راجہ پرویز اشرف کو پانی اور بجلی کے بل کاغذات کے ساتھ جمع کرانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.