3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 13:38
کراچی میں کوئی نوگوایریا نہیں ہے،آئی جی سندھ
جیو نیوز - کراچی… آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ نے کہا ہے کہ کراچی میں کوئی نوگوایریا نہیں ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے آئی جی سندھ نے اعتراف کیا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کئی علاقوں میں موجود ہیں جن کیخلاف جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن جاری ہے۔