تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 18:48

شیخوپورہ: موٹر وے انٹرچینج پر حادثہ، ن لیگ کے چوہدری شریف جاں بحق

جیو نیوز - شیخوپورہ … شیخوپورہ میں موٹروے انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد شریف جاں بحق ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق شیخوپورہ انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں این اے 79 سمندری سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد شریف اپنے ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.