تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 21:19

کوئٹہ: ٹرک اور کار میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

جیو نیوز - کوئٹہ … کوئٹہ کے سریاب روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سریاب کے علاقے گاہی خان چوک کے قریب اسد اللہ اور امان اللہ نامی 2 افراد کار میں شہر آرہے تھے کہ سامنے سے آنے والے ٹرک نے ان کی کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کار میں سوار دونوں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ، جبکہ ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.