تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 1:38

نوڈیرو میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس

جیو نیوز - نوڈیرو.... نوڈیرو میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں اور پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے دوران ٹکٹوں کی تقسیم پر بعض پارٹی رہنماؤں کے اعتراضات سامنے آگئے۔ سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ نوڈیرو میں ہونے والے اجلاس میں گرما گرم صورتحال کا سامنا ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے اور پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں اہم فیصلہ متوقع ہے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کے اجلاس سے جانے والی بات درست نہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.