4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 3:8
کراچی: پیرآباد میں سابق یو سی ناظم کے گھرکے باہر کریکر حملہ
جیو نیوز - کراچی: کراچی کے علاقے پیرآباد میں سابق یو سی ناظم کے گھرکے باہر نامعلوم ملزمان کریکر حملہ کرکے فرار ہوگئے۔ ایس پی اورنگی چودھری اسد کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔