تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:38

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر اعلیٰ طارق پرویز کی سیکورٹی سخت

جیو نیوز - پشاور…خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر اعلیٰ طارق پرویز کی سیکورٹی سخت کر دی گئی۔پولیس کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے اور انہیں کسی بھی تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ نگراں وزیر اعلیٰ طارق پرویز نے بتایا کہ انہیں سیکورٹی اسٹاف نے تقریبات میں شرکت سے منع کیا ہے اور فی الحال چیف منسٹر سیکرٹیریٹ میں ہی تمام امور کی نگرانی کروں گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.