تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 9:28

کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے ٹریبونلز تشکیل

جیو نیوز - اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے الیکشن ٹربیونلزتشکیل دیدیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں اپیلوں کی سماعت کے لیے 9 الیکشن ٹربیونلز قائم کیے گئے ہیں۔ پنجاب میں5، سندھ میں2، پشاور اور کوئٹہ میں ایک ،ایک الیکشن ٹربیونل قائم کیا گیا ہے جبکہ اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 اور این اے 49 کی اپیلوں کی سماعت راولپنڈی بنچ کا ٹربیونل کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.