تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 12:18

جعلی ڈگری کیس :جمشید دستی نااہل ،کمرہ عدالت سے گرفتار

جیو نیوز - مظفر گڑھ…جعلی ڈگری کیس میں جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا گیا۔دستی کو کمرہ عدالت میں گرفتار کر لیا گیا،انہیں تین سال قید اور 5ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.