تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:28

اسٹیٹ بینک نے قرض نادہندگان کی رپورٹ الیکشن کمیشن کوبھجوادی

جیو نیوز - اسلام آباد…اسٹیٹ بینک نے قرض نادہندگان کی رپورٹ الیکشن کمیشن کوبھجوادی۔ ذرائع کے مطابق 3 سابق وفاقی وزراکے ذمے بھاری قرضے واجب الادا ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق چودھری احمد مختار نے 4 بینکوں کے 13 ارب روپے ادا کرنے ہیں، جہانگیر ترین کے ذمے 40 کروڑ 70 لاکھ روپے واجب الادا ہیں، غلام احمدبلور نے45لاکھ روپے قرض اداکرناہے، جبکہ ہارون احمد بلور 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.