تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 21:18

چیف سیکریٹری سندھ نے خلاف ضابطہ تقرریوں کی تحقیقات شروع کردیں

جیو نیوز - کراچی… چیف سیکریٹری سندھ نے خلاف ضابطہ تقرریوں کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق خلاف ضابطہ تقرریاں چیف سیکریٹری کے دورمیں ہوئیں، گریڈ 21 کے خان محمدمہر، اطہربلوچ، شاہد گلزار کو بغیر نیشنل کورس کے ترقیاں دی گئیں، گزشتہ حکومت کے آخری چند روز میں خلاف ضابطہ تقرریوں کے احکامات دیے گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.