5 اپریل 2013
وقت اشاعت: 9:38
گوجرانوالہ:پولیس وین پر حملہ ، ملزم اور اہلکار ہلاک
جیو نیوز - گوجرانوالہ…گوجرانوالہ کے ایمن آباد روڈ پر قتل کے ملزمان کو پیشی پر لانے والی پولیس وین پرمخالفیننے حملہ کردیا۔پولیس وین قتل کے ملزمان کو عدالت لارہی تھی کہ ایمن آباد روڈ پر گھات لگائے ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔فائرنگ سے پولیس وین میں موجود ملزم اور اہلکار ہلاک ہوگئے۔