تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:39

پرویزمشرف کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

جیو نیوز - اسلام آباد…پرویز مشرف کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی ہے، درخواست مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے دائر کی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ پرویزمشرف نے کئی بار آئین توڑا ہے اور وہ آئین کے 62اور63پر پورا نہیں اُترتے۔مزید براں پرویز مشرف لال مسجد میں معصوم لوگوں کی ہلاکت سمیت کئی کیسز میں مطلوب ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.