تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اپریل 2013
وقت اشاعت: 18:28

بھارت نے بزرگ پاکستانیوں کو داخلے پرویزا دینے کی سہولت شروع کردی

جیو نیوز - لاہور…بھارت نے پاکستان کے بزرگ شہریوں کو ملک میں داخلے پرویزا دینے کی سہولت شروع کردی۔بھارتی میڈیا نے وزارت داخلہ کے افسر کے حوالے سے بتایا کہ اٹاری پر بھارتی چیک پوسٹ پر یکم اپریل سے پاکستانی بزرگ شہریوں کو ویزا د یئے جارہے ہیں۔پاکستانی بزرگ اور معمر شہریوں کو ویزا دینے کی سہولت 15 جنوری سے شروع ہوناتھی۔پاکستانی شہریوں کو گروپ سیاحتی ویزا دینے پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.