تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:49

آرمی چیف سے فخر الدین جی ابراہیم کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

جیو نیوز - اسلام آباد…آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم نے اہم ملاقات کی ہے ،بتایا جاتا ہے کہ ملاقات میں پاک فوج کے سربراہ نے انتخابات میں ہرممکن مددکی یقین دہانی کرائی۔اور کہا ہے کہ امن وامان کیلیے فوج ہرجگہ مددکیلیے تیارہے،ذرائع کے مطابق ملاقات میں انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے امورپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ جنرل اشفاق پرویز کیا نی نے گزشتہ روز بلوچستان کا دورہ کرکے وہاں بھی عام انتخابات کے حوالے سے صوبائی حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.