5 اپریل 2013
وقت اشاعت: 21:58
نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کنٹریکٹ افسران کو فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
جیو نیوز - کراچی....نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) زاہد قربان علوی نے 86کنٹریکٹ افسران کو فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ نے 2 گھنٹے بعد نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے ۔ جسٹس (ر) زاہد قربان علوی نے نظر ثانے کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔