تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 0:29

شانگلہ، بونیر، سوات ، دیر کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

جیو نیوز - اسلام آباد.... شانگلہ، بونیر، سوات ، دیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکے شانگلہ، سوات، دیر ،غذر، کوہاٹ، چترال اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.