تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 0:59

سوات، شانگلہ،پشاور سمیت مختلف علاقوں میں 6.4 شدت کا زلزلہ

جیو نیوز - اسلام آباد.... شانگلہ، بونیر، سوات ،پشاور، کوہاٹ، چترال سمیت مالا کنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 75 کلومیٹر گہرائی میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے سے کسی قسم کے جانی و نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.