تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 2:19

کراچی: شوہر، بیوی اور 3بچوں پر تیزاب پھینک کر فرار

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور تین بچوں پر تیزاب پھینک دیا، پولیس کے مطابق شوہر نے گھریلو تنازعے کی بناء پر اپنی 40 سالہ بیوی اور تین بیٹوں پر تیزاب پھینک دیا جنہیں سول اسپتال کے برنس وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والے بچوں میں 12 سالہ حسنین ، 10 سالہ احمد اور 7 سات سالہ وقاص شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.