7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 13:2
اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی ، 7شدت پسند ہلاک
جیو نیوز - اورکزئی… اورکزئی ایجنسی میں فورسز نے شدت پسندوں کیخلاف کارروائی میں 7شدت پسند ہلاک کر دیا ،شدت پسندوں کے 3ٹھکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے گواک اور متھرئی میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹر سے شیلنگ کی ،فورسز کی کارروائی میں 7شدت پسند ہلاک اور 3ٹھکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔