7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 13:7
پرویز مشرف کے این اے 48سے کاغذات نامزدگی مسترد
جیو نیوز - اسلام باد…این اے 48اسلام آباد1 سے سابق صدرپرویزمشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں۔پرویز مشرف پراعتراض لگایا گیا تھاکہ انہوں نے جمہوری حکومت کا تختہ الٹا اورنے ججوں کومعزول اورنظربندکیا،اِس کے علاوہ پرویز مشرف لال مسجد کیس آپریشن کے دوران بے گناہ افراد کے قتل میں بھی ملوث ہیں۔