تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 14:32

کراچی کے 14 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

جیو نیوز - کراچی …کراچی کے 14 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے گئے ہیں ، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس آئی فاروق ستی کو ایس ایچ او پاک کالونی ایس آئی اعجاز علی خواجہ کو ایس ایچ او ڈیفنس انسپکٹر خالد محمودکو ایس ایچ او کلفٹن انسپکٹر سمیع اللہ خالدکو ایس ایچ او شریف آباد ،انسپکٹرعنایت اللہ ناریجو کو ایس ایچ او الفلاح اورانسپکٹر کینسن ڈین کو ایس ایچ او کھارادر تعینات کیا گیا ہے۔ جبکہ انسپکٹر احسن ذوالفقارکو ایس ایچ او درخشاں ، انسپکٹر طارق بیگ ایس ایچ او فیرئیر ، انسپکٹر سلیم آفریدی ایس ایچ او پاپوش نگر، انسپکٹر خان محمد شیخ ایس ایچ او شیرشاہ،انسپکٹر غلام احمد شیخ ایس ایچ او زمان ٹاوٴن ،ایس آئی عابد حسن ایس ایچ او گڈاپ۔انسپکٹر ہارون رشید ایس ایچ او عیدگاہ اورانسپکٹر صفدر مشوانی ایس ایچ او جمشید کوارٹر تعینات کئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.