تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 15:39

کراچی میں صدر کے علاقے سے 4 بھتہ خور گرفتار

جیو نیوز - کراچی …کراچی کے علاقے صدر میں پولیس نے چار بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔ڈی ایس پی ضمیر عباسی کے مطابق بھتہ خوروں کو پریڈی تھانے کی حدود سے پکڑا گیا۔ ملزمان صدر کی کپڑا اور الیکٹرونکس مارکیٹ کے تاجروں سے لاکھوں روپے بھتہ وصول کرچکے ہیں۔ ملزموں کے قبضے سے بھتے کی پرچیاں ، موبائل فون اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.