تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 18:52

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4300میگاواٹ تک پہنچ گیا

جیو نیوز - اسلام آباد…ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار 300میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے ، شہروں میں 12جبکہ دیہی علاقوں میں 18سے 20گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری ہے ، :واپڈا ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 7245میگاواٹ جبکہ طلب 11545میگاواٹ تک پہنچ گئی پانی سے2330میگاواٹ، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس سے 1630میگاواٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے جبکہ نجی پاور پلانٹس 3285میگاواٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے ، ای ایس سی کو نیشنل گریڈ سے 620میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے ،ذرائع کے مطابق ملک بھر کے دیہی اور شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو رہا ہے ، مسلسل تین تین گھنٹے بجلی بند ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.