تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:3

بنوں: مکان کی چھت گرگئی، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

جیو نیوز - بنوں … بنوں میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سید خیل میں گزشتہ دنوں ہونے والی بارشوں سے مکان کی چھت خستہ ہوگئی جس کے باعث آج مکان کی چھت گر گئی اور موقع پر ہی 7 سال کا نجیب، 7 سال کی مہوش اور گھر کا سربراہ دلاور جاں بحق ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.