تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 22:13

پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 2میں دھماکا

جیو نیوز - پشاور… پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 2میں دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا سابق سینیٹر ناصر کان آفریدی کے گھر کے باہر ہوا ہے تاہم اب تک دھماکے سے کسی نقصانن کی اطلاعات نہیں ملیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.