8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 15:18
کوئٹہ : گاڑی پر فائرنگ ، ڈی ایس پی جاں بحق
جیو نیوز - کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگر ی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں مقامی ڈی ایس پی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ریسکیو ذرائع نے ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع دی ہے۔اس سے قبل یہ اطلاع تھی کہ راکٹ حملے میں پولیس افسر جاں بحق ہوئے ہیں۔