تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:22

نارتھ کراچی کے علاقے دومنٹ چورنگی سے پریشر ککر بم برآمد

جیو نیوز - کراچی …کراچی کے علاقے دو منٹ چورنگی کے قریب سے ایک رکشے پریشر ککر بم برآمد ہوا ہے، جیونیوز کے مطابق اس بم کو پانچ کلو وزن سے تیار کیا گیا تھا،جب مقامی پولیس چوکی پر اسے روکا گیا تو ملزمان رکشہ چھوڑ کر فرار ہوگئے ،پولیس کی تلاشی پر رکشے سے پریشرککر بم نکلا ۔پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.