تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 5:33

انڈس ہائی وے حادثہ،ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی

جیو نیوز - جامشورو…جامشورو میں انڈس ہائی وے پر کوچ اور ٹرک کے تصادم میں10افراد جاں بحق اور 22زخمی ہوگئے۔حادثہ انڈس ہائی وے پرعلی آباد کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔کوچ میں سوار افراد کراچی سے لاڑکانہ جارہے تھے۔ حادثے میں آٹھ افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 24 زخمی ہوئے، جنہیں تعلقہ اسپتال سیہون منتقل کردیا گیا جہاں مزید دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.