تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:23

الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کاتمام ڈیٹا ویب سائٹ پر جاری کردیا

جیو نیوز - اسلام آباد…الیکشن کمیشن پاکستان نے امیدواروں کی اسکروٹنی کاتمام ڈیٹا ویب سائٹ پر جاری کردیا ہے ،ایف بی آر، نیب ، اسٹیٹ بینک سمیت تمام اداروں کی رپورٹس بھی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایف بی آر، نیب ، اسٹیٹ بینک سمیت تمام رپورٹس ویب سائٹ پر جاری کر دی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.