تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 9:32

کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں،شفاف الیکشن مقصد ہے،نگراں وزیر داخلہ

جیو نیوز - اسلام آباد… نگراں وزیرداخلہ ملک حبیب اللہ خان نے کہا ہے کہ میرا کسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں،ہمارا مقصد صاف اور شفاف انتخابات کرانا ہے،تمام سیاسی رہ نماوٴں کی عزت کرتا ہوں،سیاسی رہ نماوٴں کو ان کے رتبے کے اعتبارسے سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔انہوں نے وضاحت کرتے ہو ئے کہا کہ سیاسی رہ نما کا نام کسی وجہ سے نہیں لیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نگراں وزیر داخلہ کی جانب سے میاں نواز شریف کے بارے میں بیان پر زبر دست رد عمل آیا تھا جبکہ پیپلز پارٹی نے نگراں وزیر داخلہ کیخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا بھی اعلان کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.