تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 12:23

پسند کی شادی پرجرگے کا فیصلہ،5ماہ بچی حوالے کی جائے

جیو نیوز - پشاور…مردان میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو جرگہ نے اپنی پانچ ماہ بھتیجی سوارہ میں لڑکی کے والدین کے حوالے کرنے کا فیصلہ صادر کردیا۔صورتحال سے پریشان پریمیوں نے مردان کی رہائشی بائیس سالہ دلاری نے یکم جنوری کو جمال سے پسند کی شادی کی تھی ۔لڑکی کے والدین کو یہ حرکت ناگوار گزری جس پر انہوں نے جمال سے لڑکی واپس کرنے کا مطالبہ کیا اور ایسا نہ کرنے پر سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دی۔مسئلے کو حل کرنے کے لئے مردان میں جرگہ ہوا جس نے دلاری کی عدم واپسی پر جمال کی پانچ ماہ کی بھتیجی زنیب کو سوارہ میں دینے کا فیصلہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.