تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 13:3

دس جماعتی اتحاد کا ٹھٹھہ سے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا حتمی فیصلہ

جیو نیوز - کراچی…خورشید عباسی…دس جماعتی اتحاد نے ٹھٹھہ کی4صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے امیدواروں کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے مطابق PS84کیلئے مسلم لیگ (ن)کے پیر رحمن گیلانی، PS85کیلئے ن لیگ کے جام گوہرام، PS86کیلئے قومی عوامی تحریک کے انور سومرو، PS87کیلئے مسلم لیگ فنکشنل کے اقبال سومرو کو نامزد کیا ہے۔ علاوہ ازیں PS88سے ن لیگ کی ماروی میمن الیکشن میں حصہ لیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.